چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف بلوچستان شریف الدین بلوچ صاحب اور ڈپٹی کنزرویٹر تکتو کرم خان کاکڑ صاحب کے حکم سے فضل خان گیم واچر ، نصیراحمد فارسٹ گارڈ اور محمد آصف گیم واچر کوہ تکتو نیشنل پارک نے
شکاری مزمل ولد عبدلخلاق ، شکاری محمد یعقوب ولد عبد الروف اور شکاری اجمل ولد عبداللہ قوم سنزرخیلان سکنہ کچلاک وغیرہ کے خلاف چالان کاٹ لیا ، جنہوں نے کچھ دن پہلے مارخور کا غیر قانونی شکار کیا تھا اور قانون کے مطابق انکے خلاف کاروائی ھوگی ،
کوہ تکتو نیشنل پارک میں شکار پر مکمل پابندی ہیں ،
17






