13

سیکیورٹی فورسز کی دالبندین میں انسدادِ سمگلنگ کی کامیاب کارروائیاں،3 زمیاد گاڑیاں، فیول کینز،نیٹرک ایسڈ کین اور چاول برآمد

سیکیورٹی فورسز کی دالبندین میں انسدادِ سمگلنگ کی کامیاب کارروائیاں،3 زمیاد گاڑیاں، فیول کینز،نیٹرک ایسڈ کین اور چاول برآمد
سیکیورٹی فورسز نے دالبندین میں انسدادِ اسمگلنگ کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 زمیاد گاڑیاں، فیول کینز، 67 نیٹرک ایسڈ کین (Nitric Acid Can)، چاول اور دوسری اسمگل اشیاء برآمد کر کے اپنی تحویل میں لے لیں۔

برآمد شدہ سامان کی مجموعی مالیت تقریباً 14.9 ملین روپے بتائی جاتی ہے۔
ضبط شدہ سامان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں