چمن ، شیلا باغ ٹنل پر کام کا آغاز ، ٹنل تعمیر کرنے کا کام زور شور سے جاری ہے ، ، کوئٹہ چمن شیلا باغ کے مقام پر ڈیڈھ کلومیٹر ٹنل تعمیر کی۔جائے گی جس سے کوژ ک پاس کا 17کومیٹر لمبا راستہ مختصر ھو کر ڈیڈھ کلومیٹر رہ جائے گا ، ٹنل کی تعمیر سے پاک افغان ٹریڈ ، و دیگر سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ اس اہم۔تجارتی راستے پر حادثات کے باعث جانی نقصان بھی کم۔ھو کر رہ جائینگے .
6






