6

سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

(ویب ڈیسک)بلوچستان کے تمام سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔

کوئٹہ سےجاری احکامات کے مطابق تمام سرکاری بوائز، گرلز، پوسٹ گریجویٹ، ڈگری اور انٹر کالجز میں پابندی ہوگی۔

مجاز اتھارٹی کی پیشگی اجازت کے بغیرکسی تنظیم یا گروپ کو تقریب منعقد کرنےکی اجازت نہیں ہوگی۔

تمام کالجز کے پرنسپلز کو احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:طالبان رجیم کے اقتدار کے بعد القاعدہ نے افغانستان میں 8 نئے تربیتی مراکز قائم کیے: واشنگٹن پوسٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں