پی ایم ڈی سی کول مائن 151 میں حادثہ، 9 کانکنوں میں سے 4 کی لاشیں نکالی گئیں
. *زخمیوں کو شاہرگ ہسپتال سے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا، علاقے میں سوگ کی فضا
.
جاں بحق کانکنوں کا تعلق سوات سے ہے، لاشیں ورثا کے حوالے
صوبائی وزیر نورمحمد دمڑ کا اظہار افسوس، کانوں میں سیفٹی اقدامات کی ہدایت






