
(عیسیٰ ترین) بلوچستان ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلباء کی پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے سے متعلق درخواست خارج کردی۔
عدالت نے کہاکہ غیر ملکی شہری پاکستان میں تعلیم ،قیام،تعلیم یا تربیت کا ایسا مستقل حق نہیں رکھتے جوریاستی پالیسی کے خلاف ہو ،افغان شہریوں کی قیام،واپسی،امیگریشن سمیت تمام معاملات حکومت کے دائرہ اختیار میں ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں؛ سندھ اسمبلی کا بڑا اقدام،سب پر بازی لے گئی






