13

نائیجیریا میں مسلح افراد کے ایک گاؤں پر حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک

نائیجیریا میں مسلح افراد کے ایک گاؤں پر حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک

نائیجیریا کی شمال مشرقی ریاست ترابا کے گاؤں بناری میں مسلح افراد کے حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پولیس نے تصدیق کی کہ مسلح افراد کے ایک بڑے گروہ نے گاؤں پر دھاوا بولا، حملہ آوروں نے شدید فائرنگ کی اور دکانوں سے اشیائے خورونوش لوٹ لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں