10

محسن نقوی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ دیکھنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

(24 ںیوز)چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ دیکھنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ 

 محسن نقوی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ دیکھ رہے ہیں،سینئر اینکر پرسن حامد میر، پی سی بی ڈائریکٹر میڈیا عامر بھی چئیر مین پی سی بی کے کے ساتھ ہیں۔

پاکستان کی پہلی وکٹ 18 رنز ،دوسری وکٹ 27 رنز  اور  تیسری وکٹ 31 رنز پر گر گئی،فخر زمان 10 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، صائم ایوب چھ رنز بناکر میچ آؤٹ ہوگئے،بابر اعظم 10 رنز بناکر کلین بولڈ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں :لیسکوکا بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں