10

پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے ون ڈے میں 150 وکٹیں مکمل کرلیں

(حافظ شہباز علی) پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 150 وکٹیں مکمل کرلیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے 80 ویں میچ میں 150 وکٹیں مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کیا، شاہین شاہ آفریدی پاکستان کے لیے 150 وکٹیں مکمل کرنے والے تیز ترین باؤلر بن گئے ۔

وقار یونس اور شعیب اختر نے 97 میچوں میں 150 وکٹیں مکمل کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں :لیسکوکا بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں