12

سبزال روڈ، پوڈ گلی چوک، کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی

سبزال روڈ، پوڈ گلی چوک، کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ مالی تنازع پر پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہاشم نامی شخص نے مبینہ طور پر دوسرے گروپ پر فائرنگ کی۔

دو میتیں بی ایم سی ہسپتال جبکہ ایک میت اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

*جاں بحق:*

_بی ایم سی ہسپتال_
1. منظور ولد محمد صدیق
2. باسط ولد محمد صادق

_سول ہسپتال_
3. محمد صادق ولد محمد صدیق

*زخمی:*

_سول ہسپتال_
1. حسیب ولد محمد صادق

چاروں افراد کا تعلق مری قبیلے سے ہے اور سبزال روڈ کوئٹہ کے رہائشی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں