ہےٹکر
کوئٹہ، بلوچستان
معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے اپنے ایک بیان کہا ہے کہ خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک کردیا گیا ہے
خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات کا حصہ ہے،
بلوچستان میں امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں،
دہشت گردی کے خاتمے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام متعلقہ ادارے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں،
بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابلِ قدر ہیں
خضدار کے علاقے کرخ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کی ہلاکت اہم پیش رفت ہے،
بلوچستان میں امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں قانون کے مطابق جاری رہیں گی،
عوام کے تحفظ اور پائیدار امن کے قیام کے لیے سیکیورٹی ادارے پرعزم ہیں،






