12

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم یو این او ڈی سی اور یو این ڈی پی کے مشترکہ وفد نے ملاقات کی

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم یو این او ڈی سی اور یو این ڈی پی کے مشترکہ وفد نے ملاقات کی

ملاقات میں یورپی یونین کے تعاون سے شروع کیے جانے والے نئے قانون کی حکمرانی کے پروگرام کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا

اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات سمیت دیگر حکام موجود تھے

ملاقات میں بلوچستان کے نظامِ انصاف سے متعلق اداروں کے لیے پروگرام کے تحت سرگرمیوں اور مجوزہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں