11

بلوچستان:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی

   (احمد منصور )بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی موثرکارروائی ،فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی ، سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے حملے کے خلاف موثر اور فوری کارروائی کرتے ہوئے 5ڈرون مارگرائے ۔

 تفصیلات کے مطابق  سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے حملے کے خلاف موثر اور فوری کارروائی کرتے ہوئے 5ڈرون مارگرائے ۔

 فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے ضلع خاران کے علاقے البٹ میں قائم چیک پوسٹ کو کم درجے کے ڈرونزسے نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

 یہ بھی پڑھیں:امریکہ ،ایران مذاکرات ،پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششیں، بڑی پیش رفت کا امکان

بروقت ردِعمل میں پانچوں ڈرون ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیئے گئے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں