4

وسیم اکرم نے انکار کردیا

(حافظ شہباز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کو افغانستان پریمیئر لیگ میں مینٹورشپ کی آفر ہوئی تھی لیکن انہوں نے پی سی بی کی پالیسی کے خلاف نہ جانے کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:بروقت ٹیکس گواشوارےجمع نہ کروانے والوں کیلئے ریلیف کااعلان

 ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو افغان پریمیئر لیگ کے لیے این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا،پی سی بی کی پالیسی کے پیش نظر وسیم اکرم نے بھی اے پی ایل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں