8

امریکہ نے آج شب ایران پر نئے حملے شروع کر دیئے

(ویب ڈیسک)    امریکہ کی فوج نے آج شب ایک بار پھر ایران پر حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ آج امریکہ کے ایران کے مخصوص ٹارگٹس پر حملوں کی مسلسل پانچویں رات ہے۔

امریکہ کی مسلح افواج کی سنٹرل کمانڈ (سینٹ کوم) نے بتایا ہے کہ ایران پر آج حملے  ایسٹرن ٹائم کے مطابق دوپہر 2 بجے (پاکستان میں سب گیارہ بجے) شروع کئے گئے۔

سینٹ کوم نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹوں میں بتایا کہ آج، امریکی افواج نے مسلسل پانچویں رات ایران کے خلاف حملوں کی ایک نئی لہر شروع کی ہے  تاکہ ایرانی فوجی صلاحیتوں کو مزید کم کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیئے:  امریکا نے ایرانی انفرااسٹرکچر پر حملہ کیا تو پورے خطے کا انفرااسٹرکچر تباہ کر دیں گے: ترجمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں