6

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی عیادت اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی عیادت اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی

لاہور : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل آج لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر گئے جہاں انہوں نے ان کی خیریت دریافت کی۔ گورنر بلوچستان نے چوہدری شجاعت حسین کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین ملک کے سینئر سیاسی رہنما ہیں اور انکی صحت و تندرستی زیادہ ضروری ہے۔ انہوں نے انکی صحتیابی اور تندرستی کیلئے بھی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں