چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت اوور سائٹ اسٹریٹجک پروجیکٹس کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد
اجلاس میں صوبے بھر میں زیرِ التوا اور جاری اہم اسٹریٹجک منصوبوں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
متعلقہ سیکرٹریز نے اجلاس میں شرکت کی۔
چیف سیکرٹری کی ہدایت کی کہ عوامی مفاد سے وابستہ تمام اہم منصوبے مقررہ مدت میں معیار اور شفافیت کے ساتھ مکمل کیے جائیں۔ چیف سیکرٹری کی ہدایت
ذمہ دار آفیسران کو ہر ممکن اقدام کے ذریعے کام کی رفتار تیز کرنی ہوگی۔
یہ منصوبے عوام کی بنیادی ضروریات، سہولیات اور معیار زندگی بہتر بنانے کی ضمانت ہیں۔
منصوبوں کی تکمیل سے صوبے کی معیشت کو فروغ ملے گا
صوبے میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
عوامی خدمت کے شعبوں میں نمایاں بہتری آئے گی۔
چیف سیکرٹری کا منصوبوں کی نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت
منصوبوں میں رکاوٹوں کے فوری حل اور تکمیل کے بعد دیکھ بھال و پائیداری کی منصوبہ بندی پر بھی اتفاق
اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 34 اسٹرٹیجک منصوبوں میں سے 14 مکمل کئے جا چکے ہیں،
چیف سیکرٹری کا منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت






