7

اینڈی برنہم برطانوی لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب,نئے وزیراعظم ہوں گے

(24نیوز)اینڈی برنہم برطانوی لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔
اینڈی برنہم کیئر اسٹارمر کی جگہ برطانیہ کے نئے وزیراعظم ہوں گے۔
اینڈی برنہم کاکہناہے کہ  عوامی تعاون پر سب کا مشکور ہوں،لیبرپارٹی اس وقت مکمل طور پر متحد ہے۔

یہ بھی پڑھیں:27 اکتوبر کے انتخابات سے قبل اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل
 سربراہ برطانوی لیبرپارٹی کامزیدکہناہے کہ ہم اپنے اتحاد کی طاقت عوام کو دکھائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں