7

ڈیرہ بگٹی؛ دو گروہوں کے درمیان فائرنگچار افراد جاں بحقایک زخمی

(عیسیٰ ترین)ڈیرہ بگٹی  میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے درینجن میں پیروزانی قبیلے کی کوہلی شاخ سے تعلق رکھنے والے رشتہ داروں کی آپس میں لین دین پر فائرنگ ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:بلوچستان میں شاہراہوں کی سکیورٹی مزید سخت، نئی فورس قائم کرنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک طرف باپ بیٹا اور دوسری جانب دو سگے بھائی شامل  ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں