
(ویب ڈیسک)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین2 روز کےلئے معطل کردی گئی ہے۔
ریلوئے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کوجیکب آباد میں روک کرلیا جائے گا۔
واضح رہے ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث معطل کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:یورپی اتحادیوں نے ایران پر حملوں میں امریکہ اور اسرائیل کی حمایت کی: اسماعیل بقائی






