7

اسلام آباد ہائیکورٹ؛تین نئے ایڈیشنل ججز کل سے مقدمات کی سماعت کرینگے

(24نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین نئے ایڈیشنل ججز کو مقدمات سونپ دیئے گئے، کل سے سماعتوں کا آغاز کرینگے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کل کی کازلسٹ جاری کر دی ،جسٹس ایاز شوکت اور جسٹس عمیر مجید ملک کی کاز لسٹ ویب سائٹ پر جاری  کر دی گئی،جسٹس شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں مقرر مقدمات کی کازلسٹ بھی جاری کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:سستا گھر خریدنے کے خواہشمند افرادکیلئےبڑی خوشخبری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں