
(24نیوز)کیرولین لیویٹ وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گی۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کاکہناہے کہ وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیرولائن لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی،انہوں نے 24-2018 کی انصاف اور آزادی کے لیے شاندار کام کیا۔
28 برس کی لیویٹ امریکی تاریخ کی کم عمر ترین پریس سیکرٹری ہیں،وہ مئی میں بچی کی پیدائش کے بعد حال ہی میں وائٹ ہاؤس واپس آئی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
کیرولائن لیوٹ کاکہناہے کہ اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا چاہتی ہوں.






