
(ابراہیم قریشی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی داتا دربار کے بعد بی بی پاک دامن مزار پر حاضری، دعا کی۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی مزار حاضری کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، گورنر پنجاب کچھ دیر بی بی پاک دامن میں قیام کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں :مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکاؤنٹس کا مسئلہ حل کیا جائے؛طاہر محمود اشرفی






