10

بھارت کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پرلیک

(24نیوز)بھارتی جوہری تنصیبات کی سکیورٹی پر بڑا سوالیہ نشان،انڈیا کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پرلیک ہوگیا۔ 

 خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق کدن کولم نیوکلیئر پاور پلانٹ کے کچھ نقشے لیکس میں شامل ہیں۔

 تامل ناڈو میں واقع جوہری پاور پلانٹ بھارتی توانائی پروگرام کا حصہ ہے۔

ریلائنس گروپ کے مطابق سرور پر ڈیٹا جزور طور پر ہیک ہوا ، بھارتی حکومت کو آگاہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور میں خونی ڈور کا ایک اور وار، موٹر سائیکل سوار نوجوان لہولہان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں