1

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے پہلے دن پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں پر 239 رنز بنالیے

(24 نیوز )پورٹ آف اسپین میں جاری ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 239 رنز بنالیے۔

جسٹن گریوز 64 اور روسٹن چیس 36 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں۔ برینڈن کنگ نے 46 رنز بنائے۔

پاکستان کے محمد علی کی دو، عبید شاہ، علی عثمان اور ساجد خان نے ایک ایک وکٹ کی۔

 یہ بھی پڑھیں:نامور اداکارہ  نے شوہر ،سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا

پہلے دن بارش اور خراب روشنی کے باعث کھیل متاثر ہونے سے 74 اوورز کا کھیل ہوسکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں