
(میر ظفراللہ)گھوٹکی میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار بے قابو ہوکر ٹرالر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں4افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونےو الے افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے،جاں بحق کار سواروں کا تعلق احمد پور شرقیہ پنجاب سے ہے۔
جاں بحق افراد کی میتیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سرکاری نرخنامہ نظرانداز؛ایل پی جی ریٹس کی چوتھی سنچری برقرار
پولیس نے امکان ظاہرکیاہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔






