روزنامہ جنگ کوئٹہ کے چیئرمین ایڈیٹوریل کمیٹی سید خلیل الرحمٰن شدید علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے نمازِ جنازہ اور تدفین آج بعد نمازِ عشاء لاہور میں کی جائے گی
مرحوم کی فاتحہ خوانی بدھ 9 ستمبر سے ان کی رہائش گاہ واقع پٹیل روڈ، کوئٹہ میں ہوگی
12