14

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے سکول و مدارس کے پانچ لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی فراہمی کا آغاز کردیا

Seeوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قابل بچے اور بچیاں ہی پاکستان کا سرمایہ ہیں، بچوں کو بااختیار بنانا، جدید ترین ٹیکنالوجی اور مہارتیں فراہم کرنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے سکول و مدارس کے پانچ لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس اور انٹرنیٹ کی سہولت کی فراہمی کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھر کے ہونہار اور قابل بچوں کو بااختیار بنانے کے عظیم سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ باصلاحیت بیٹے اور بیٹیاں پاکستان کا حقیقی سرمایہ ہیں، طلبا و طالبات کو کروم بکس صرف میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر دی جا رہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں