8

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی پر سخت تنقید

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ایسا رویہ کسی سیاستدان کو زیب نہیں دیتا،

اب مولانا فضل الرحمان کے احترام کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی،

مولانا فضل الرحمان اسلام کو سیاست کے لیے استعمال کرتے ہیں،
محسن نقوی کا الزام عائد کیا کہ جمعیت علمائے اسلام مذہب کو کاروبار اور سیاست کے لیے استعمال کرتی ہے،

ریاست ان کے لیے اس وقت تک ماں ہے جب تک یہ اسے نچوڑ رہے ہوتے ہیں،

جے یو آئی والے ہمیں خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کا کہتے تھے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں