9

پرائیویٹ حج اسکیم، اکانومی پیکیج 14 لاکھ سے ساڑھے17 لاکھ روپے مقرر

پرائیویٹ حج اسکیم، اکانومی پیکیج 14 لاکھ سے ساڑھے17 لاکھ روپے مقرر

تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے قومی اسمبلی میں پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حجاج کرام کیلئے مجموعی طور پر 16 نئے پیکجز کی تفصیلات پیش کر دی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں