21

کوئٹہ: امداد چوک کے قریب پولیس مقابلے میں دو مبینہ ڈاکو ہلاک،پولیس

کوئٹہ: پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے دونوں مبینہ ڈاکوؤں کی لاشیں ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل
کوئٹہ: ہلاک ہونے والوں میں 25 سالہ پیر بخش ولد الٰہی بخش شامل ہے، جبکہ دوسرے مبینہ ڈاکو کی شناخت تاحال نہ ہو سکی، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں