1

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےپرنسپل ڈاکٹرزاہداخترشاہین کوعہدےسےہٹادیا

(عامر بھٹی)ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گورنمنٹ خواجہ فریدکالج رحیم یارخان کےپرنسپل  ڈاکٹرزاہداخترشاہین کو مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے پر عہدےسےہٹادیا۔

پرنسپل  پر مبینہ  طور پر کالج کےدرختوں کی کٹائی اور اسے باہربیچنےکاالزام ہے، اس سلسلے میں ائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تحقیقات کاآغاز کردیا۔

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےپرنسپل کالج کوایچ ای ڈی رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ 

یہ بھی پڑھیں :  ہفتہ کی چھٹی ختم!اب سکولوں میں صرف اتوار کو  چھٹی ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں