
(24نیوز) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ نئے انتظامی یونٹ سابق وزیر اعظم عمران خان کا ویژن تھا اور ہم اس کی حمایت کرتے ہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہم نئے انتظامی یونٹ کو عوامی مینڈیٹ اور آئینی طریقے سے بنانے کی حمایت کرینگے۔
سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ
عمران خان نے کہا تھا کہ نئے صوبے بننے چاہئے،اس سے گورننس میں بہتری آئے گی، اس کیلئے ضروری ہے کہ عوامی منتخب حکومت ہو اور وہ یہ کام کرے ۔
ایک انتظامی یونٹ پر 1 اشاریہ 52 ٹریلین روپے کی ضرورت ہے تاہم اگر آپ 20نئے انتظامی یون






