3

ملک میں کاروں کی فروخت میں جولائی کے دوران 141.28فیصد اضافہ ریکارڈ

(ویب ڈیسک)رواں مالی سال جولائی کے دوران ملک میں کاروں کی فروخت میں 141.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچررز  ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2026 میں ملک میں مجموعی طور پر 17ہزار 216 گاڑیاں فروخت ہوئیں جب کہ جولائی 2025 میں کاروں کی فروخت 7 ہزار 135 یونٹس ریکارڈ کی گئی تھی۔

اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے دوران الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں بھی اضافہ ہوا۔ 

یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم ڈیلرز کے مطالبات منظور، پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹرکتنا اضافی بوجھ پڑے گا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں