3

دریائے سندھ میں 5 افراد ڈوب گئے تلاش جاری

(24 نیوز) صوابی میں دریائے سندھ میں 5 افراد ڈوب گئے، جن میں ایک باپ اور اس کے 2 بیٹے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور ڈوبنے والے افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

ریسکیو اہلکار دریائے سندھ میں ڈوبنے والے افراد کی تلاش کے لیے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کر رہے ہیں۔

دوسری طرف واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مزید پڑھیں:دریائے سندھ میں 5 افراد ڈوب گئے، تلاش جاری!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں