3

ہالی وڈ فلم ’’دی اینڈ آف اوک سٹریٹ ‘‘سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی

(زین مدنی )ہالی وڈ فلم ’’دی اینڈ آف اوک سٹریٹ ‘‘سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی، فلم  کو ملٹی پلیکس سینماؤں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں ، فلم ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہے۔

فلم میں ڈائنا سورز کو نمایاں کیاگیا ہے جس کی وجہ سے فلم کی کہانی میں تھرل ہے اور فلم بچوں کے لیے دلچسپی کا باعث بنے گی فلم کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :ایران نے قطر میں قید تین پائلٹوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں