
(آزاد نہڑیو)سندھ سرکار نے نجی اداروں میں کام کرنے والے محنت کشوں کیلئے ماہانہ معاوضہ مقرر کردیا ۔
سیمی سکلڈ ورکر کی ماہانہ تنخواہ 44 ہزار 484 روپے مقرر کردی گئی جبکہ سکلڈ ورکر کی ماہانہ تنخواہ 53 ہزار 350 روپے مقرر کی گئی۔
اعلیٰ تجربہ رکھنے والے محنت کش کی ماہانہ تنخواہ 55 ہزار 626 روپے مقرر کی گئی،مختلف 60 نجی اداروں میں کام کرنے والے محنت کشوں کی ماہانہ تنخواہ مقرر کردی گئی ،محکمہ محنت و افرادی قوت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا






