2

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مندی پر کاروبار کا اختتام

(اشرف خان) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مندی پر کاروبار کا اختتام ہوا۔

تفصیلات کے مطابق  کے ایس ای 100 انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس گر گیا،کے ایس ای 100 انڈیکس 2546 پوائنٹس کی کمی سے 177955 پوائنٹس پر بند ہوا ،کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 180602 پوائنٹس کی بلند سطح تک گیا۔

 فروخت کے دباؤ سے انڈیکس 177866 پوائنٹس کی انٹرا ڈے کم ترین سطح پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ،ٹیم کی قیادت کون کریگا؟نام سامنے آ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں