1

ایل پی جی 100روپے مہنگی؟ پریشان کن خبر سامنے آ گئی

(کاوش میمن)کراچی میں ایل پی جی سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگے داموں فروخت ہونے لگی۔
حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 254 روپے فی کلو مقررکی گئی ہے،لیکن مارکیٹ میں 350 روپےفی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔
ایل پی جی کے سرکاری نرخوں اور مارکیٹ کی قیمت میں تقریباً 100 روپے فی کلو کا فرق ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: ڈیجیٹل چالان جمع نہ کروانے والوں کیلئے اہم سرکاری سروسز بند کرنے کی تجویز
شہریوں کاکہناہے کہ منافع خوروں نےایل پی جی کے سرکاری نرخ ہوا میں اڑا دیے ہیں،ایل پی جی مہنگی فروخت کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی  ہونی چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں