5

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمیفی تولہ ریٹ جان کر حیران رہ جائیں گے

(24نیوز)پاکستان اور عالمی منڈی میں دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا  3700 روپےسستا ہو کر458236 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3172 روپے کم ہوکر 392863 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 186 روپے کم ہوکر 6800 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 37 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4358 ڈالر پر آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی شام میں ابو الظہور ایئربیس پر اسرائیلی حملے کی مذمت،  عالمی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں