5

ڈیزل 32روپے63پیسے سستا پیٹرول 2روپے 97پیسے فی لٹر مہنگا

(24نیوز)حکومت نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے ڈیزل 32روپے 63پیسے سستا کردیا،ڈیزل کی نئی قیمت 363روپے 6پیسے فی لٹر ہو گئی جبکہ پیٹرول 2روپے 97پیسے فی لٹر مہنگاکردیا گیا، پیٹرول کی نئی قیمت 337روپے 51پیسے ہو گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں