5

ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کو ستارہ امتیاز کیوں نہ مل سکا؟بڑی وجہ سامنے آگئی

(ویب ڈیسک) وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نےدعویٰ کیا ہےکہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کے نام ستارۂ امتیاز کیلئےبھجوائے گئے تھے لیکن وفاقی حکومت نے ان کو مسترد کردیا۔
کراچی میں تھیٹر فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ سندھ کلچر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ماہرہ خان اورفہد مصطفیٰ کے نام دو مرتبہ ستارہ امتیاز کے لیے بھیجے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:سنیتا آہوجا نے گووندا سے طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا
صوبائی وزیر نے کہاکہ نامزدگیاں معروف شخصیات پرمشتمل ایک کمیٹی کی سفارش پر کی گئی تھیں، تاہم وفاقی حکومت نے دونوں اداکاروں کو قومی اعزاز دینے کی سفارشات مسترد کردیں،لیکن نامزدگیاں مسترد کرنے کی وجوہات سندھ حکومت کو نہیں بتائی گئیں۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں