عوام کے لیے بڑی سہولت – NCCIA نے ہیلپ لائن نمبر جاری کر دیا
*این سی سی آئی اے (NCCIA)* نے عوام کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن نمبر *1799* جاری کر دیا ہے۔
اگر آپ کو کوئی بلیک میل کر رہا ہے، آن لائن ہراساں کر رہا ہے، یا کسی نے انٹرنیٹ / سوشل میڈیا کے ذریعے آپ سے فراڈ کر کے پیسے لیے ہیں تو فوری طور پر *1799* پر کال کریں۔
ان شاء اللہ ادارہ آپ کا بھرپور ساتھ دے گا اور آپ کی شکایت پر فوری کارروائی کی جائے گی۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کوئی بھی شہری فراڈ اور بلیک میلنگ کا شکار ہو کر خاموش نہ رہے۔






