3

  پاکستان ویمنز ٹیم سکواش چیمپئن شپ فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی

(ویب ڈیسک)23 ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں فائنل کی دوڑ سے  پاکستان ویمنز ٹیم باہر ہوگئی۔

پاکستان ویمنز ٹیم کو سیمی فائنل میں ایران کے ہاتھوں شکست کھانی پڑی اور  ایران نے ایک کے مقابلے دو گیمز سے پاکستان کو شکست دی۔

اس شکست کے بعد  پاکستان ویمنز ٹیم ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ 

دوسری جانب پاکستان مینز ٹیم سیمی فائنل میں ہانگ کانگ چائنا کا مقابلہ کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں :  آسٹریلوی کرکٹر کوکین استعمال کرنے پر مشکل میں پھنس گئے 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں