10

وزیراعلی مریم نوازشریف نے جہلم میں جمنیزیم /سپورٹس کمپلیکس بحالی پراجیکٹ کا بھی افتتاح کردیا

“وزیراعلی مریم نوازشریف نے جہلم میں جمنیزیم /سپورٹس کمپلیکس بحالی پراجیکٹ کا بھی افتتاح کردیا”

وزیراعلیٰ مریم نواشریف کی جمینزیم آمد پر کھلاڑیوں کا شور مچا کر بلند آہنگ منفرد استقبال

🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پوسٹر لیکر کھڑی کمسن بچیوں پیار کیا اور ہائی فائی کیا

”تیریاں ریساں کون کرے“،جہلم میں ننھی بچیوں نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کیلئے لوک گیت گاکر خراج تحسین پیش کیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خاتون پلیئر کے ساتھ بیڈمنٹن بھی کھیلی

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بچیوں کو آٹو گراف دیئے، تصاویر بنوائی اور اظہار شفقت کیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف جہلم کے جمنیزیم میں تالیاں بجا کر شطرنج کے پلیئر کو شاباش دی

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو کمسن پلیئر نے کڑھائی والادوپٹہ پیش کیا اور تاج پہنایا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سپیشل پلیئر کو اشاروں کی زبان میں سلام کیااور خیریت پوچھی

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی شاندار چوک میں اولڈ رام دین بازار آمد

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی آمد پر جہلم کا ماڈل بازار کارکنوں اور نوجوانوں سے بھر گیا

شاندار چوک مین بازار کو ٹریفک کے لئے بند کر کے واک وے قرار دیا گیا

جہلم مین بازار میں فٹ پاتھ، اطراف میں کوبل سٹون اور روڈ فرنیچر بھی مہیا کیاگیا ہے

جہلم مین بازار میں انڈر گراؤنڈ وائرنگ،260دکانو ں پر خوبصورت شیڈ، وکٹورین لائٹ، پلانٹر او ربینچ رکھے گئے ہیں
جہلم کے سپورٹس کمپلیکس او ر جمنیزیم کی بحالی کا پراجیکٹ11کروڑ 95لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں